ڈرامہ ’دل نا امید تو نہیں‘ روایتی کہانیوں کو چیلنج کر پائے گا؟
پاکستانی ڈراموں پر ایک عرصے سے یہ تنقید کی جا رہی ہے کہ یہاں بننے والے ڈرامے جذباتیت سے بھرپور لَو سٹوری، ساس بہو کے جھگڑے، طلاق، خاندانی سیاست سے باہر نہیں نکل پا رہے۔
لیکن حال ہی میں کچھ ایسے ڈرامے بھی ریلیز ہوئے ہیں جنہوں نے ان روایتی…