پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی
Browsing Category

سیلاب

سیلاب کے باعث بہاولپور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

ضلعی انتظامیہ نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر 7 اگست تک دفعہ 144 نافذ کر دی۔بہاولپور میں 7 اگست تک کشتی میں دریا عبور کرنے، دریا میں آمدورفت اور تیراکی پر پابندی ہوگی، دریا کے پتن پر گھومنے پھرنے اور مجمع لگانے پر بھی پابندی ہوگی۔ضلعی

بلوچستان میں بارش اور سیلاب کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

پشین میں ایک جاں بحق، متعدد دیہات زیر آب آگئے، سینکڑوں بے گھر. پنجرہ پل کے قریب کاز وے بہہ گیا، سندھ سے رابطہ منقطع محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی وارننگ دیدی۔ پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے۔ بلوچستان کے زیادہ

سندھ میں سیلاب سے ۳۶ لاکھ افراد بیماریوں میں مبتلا۔

سندھ میں سیلاب کے باعث ۳۶ لاکھ ۸۲ ہزار افراد مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ جن میں اکثریت جلدی بیماریوں اور ڈائریا کی ہیں ۔محکمہ صحت کا کہنا ھے مختلف میڈیکل کیمپس میں ہر روز تقریبا ۱۷ ہزار افراد لائے جاتے ہیں جنہیں طبی امداد دی جاتی

سیلاب سے نقصانات ، سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں کا مشترکہ سروے مکمل۔

سندھ میں سیلاب سے تباہی پر سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں نے مشترکہ سروے مکمل کر لیا ھے ۔صوبے میں سیلاب سے دس ہزار سیوریج پایپ لائنز کو نقصان پہنچا ھے ،۵۲ مختلف مقامات سے مرکزی شاہراہیں تباہ جبکہ بلدیاتی اداروں کو تقریبا۱۶ ارب روپے کا نقصان

نعمان اعجاز اور جرمن کامیڈین میکلن نے سیلاب متاثرین کیلے ۲ ملین ڈالر امداد جمع کر لی۔

جرمن کامیڈین کریمیی میکلن نے اپنے فیس بک پیج پر نعمان اعجاز کے ہمراہ ایک تصویر شئیر کی ھے۔اس تصویر کے کیپشن پر جریمی نے لکھا ھے کہ سیلاب متاثرین کے لے گزشتہ رات نعمان اعجاز کے ساتھ مل کر انڈس اسپتال کے زریعے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلے ۲۰

سیلاب سے تباہی ،نقصانات ۱۸ ارب ڈالرز پر پہنچ گئے۔

سیلاب سے معاشی نقصانات کا تخمینہ ۱۸ ارب ڈالر پر پہنچ گیا ھے۔تقریبا ۸۰۲۵ ملین ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوئیں جن میں کپاس ،چاول شامل ھے جبکہ کئی علاقوں میں پانی کھڑا رہینے کی وجہ سے گندم کی بوائی بھی مشکل ہو گئی ہیں۔

منچھر جھیل کی سب مسلسل بلند، سیہون شریف کے ڈوبنے کا خدشہ۔

منچھر جھیل میں کٹ لگانے کے باوجود اسکی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رھاُ ھے جس سے سیہون شریف اور سعیدآباد کے ڈوبنے کا خدشہ برقرار ھے۔ترجمان سندھ حکومت مرتضی وھاب کے مطابق پانی کی سطح میں کمی کیلے مزید دو سے تین جگہ پر کٹ لگانے کا فیصلہ کیا ھے۔

یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق حالیہ سیلاب میں پاکستان میں تیس سالہ بارشوں کا ریکارڈ ٹوٹا اور سیلاب آیا۔

بارشوں اور سیلاب سے چار سو بچوں سمیت بارہ سو سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔ گیارہ لاکھ گھروں کو نقصان پہنچا۔ اٹھارہ ہزار سکول سیلاب سے متاثر ہوئے۔ تین کروڑ چالیس لاکھ متاثرین میں سے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ بچے ہیں- متاثرین سیلاب کو ہنگامی بنیادوں

پنجاب اور سندھ حکومتوں کا سیلاب زدگان کی مدد کے لئے وفاق سے عدم تعاون ؛ ذرائع

اٹھارویں ترمیم نے صوبائی حکومتوں کونئے این ایف سی ایواڈ کے ذریعے صوبے میں ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے خود مختاری دے رکھی ھے اور اس مد میں صوبوں کے پاس خاطر خواہ فنڈز موجود ھونے چاہئیں تھے اورکسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کی تیاری

آرمی چیف کی سیلاب زدگان کی مدد کے لئے قوم سے اپیل

۔ کل میں نے بلوچستان کے علاقے اوتھل اور بیلا جبکہ آج میں خیر پور سندھ آیا ہوں۔۔ یہاں بہت تباہی ہوئی ہے۔۔ وفاقی حکومت، صوبائی حکومت، پاکستان آرمی، نیوی، ائیرفورس اور فلاحی ادارے کوشش کر رہے ہیں کہ لوگوں کو ریلیف پہنچایا جائے۔۔ اس سال سیلاب